Saturday, August 24, 2024

حقیقی آزادی


 


فوج کے خلاف یوتھیے جو بکواس کر رہے ہیں ہماری فوج اگر نہ ہو تو ان کے ساتھ یہ سب کچھ ہوتا
آج بھی بھارت میں جھانک کر دیکھیں تو مسلمانوں کا بچہ چاہے وہ عقیل ہے یا شکیل ہے مگر زندگی اس کی ذلیل ہے۔ اگرچہ اس کے اندر پنپنے کی صلاحیتیں موجود ہیں مگر ہندو اپنے ظالمانہ رویہ سے مفلوج اور مجروح کردیتے ہیں۔ جبراً مشقت لینے پر کوئی پابندی نہیں۔ رکشہ کھینچنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔کسی مسلمان کی بیوی، بہن، بہو یا بیٹی کسی ہندو کو پسند آجائے تو اسے پامال کردینے کی کھلی چھٹی ہے۔ آبروریزی پر اتر آئے تو کوئی قید نہیں۔ دن دیہاڑے عصمت دری کرے تو کوئی روک ٹوک نہیں۔ غرض جب چاہے جو چاہے کر سکتا ہے۔ کوئی قید وبند نہیں  پاکستان میں ایک گھڑی چور جس کے بچے عَیش و عِشْرَت کی زندگی لنڈن میں بسر کر رہے ہیں وہ ہمارے بچوں کو حقیقی أزادی کے نام پر گمراہ کر کے یہودوں کا غلام بنانا چاہتا ہے

Wednesday, August 7, 2024

محمد قمر الزمان شہیدؒ…(1952ئ۔2015ئ)

محمد قمر الزمان شہیدؒ…(1952ئ۔2015ئ): حافظ محمد ادریس کا کالمـ - محمد قمر الزمان شہیدؒ…(1952ئ۔2015ئ) 2018-04-10 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں