فوج کے خلاف یوتھیے جو بکواس کر رہے ہیں ہماری فوج اگر نہ ہو تو ان کے ساتھ یہ سب کچھ ہوتا
آج بھی بھارت میں جھانک کر دیکھیں تو مسلمانوں کا بچہ چاہے وہ عقیل ہے یا شکیل ہے مگر زندگی اس کی ذلیل ہے۔ اگرچہ اس کے اندر پنپنے کی صلاحیتیں موجود ہیں مگر ہندو اپنے ظالمانہ رویہ سے مفلوج اور مجروح کردیتے ہیں۔ جبراً مشقت لینے پر کوئی پابندی نہیں۔ رکشہ کھینچنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔کسی مسلمان کی بیوی، بہن، بہو یا بیٹی کسی ہندو کو پسند آجائے تو اسے پامال کردینے کی کھلی چھٹی ہے۔ آبروریزی پر اتر آئے تو کوئی قید نہیں۔ دن دیہاڑے عصمت دری کرے تو کوئی روک ٹوک نہیں۔ غرض جب چاہے جو چاہے کر سکتا ہے۔ کوئی قید وبند نہیں پاکستان میں ایک گھڑی چور جس کے بچے عَیش و عِشْرَت کی زندگی لنڈن میں بسر کر رہے ہیں وہ ہمارے بچوں کو حقیقی أزادی کے نام پر گمراہ کر کے یہودوں کا غلام بنانا چاہتا ہے
وائٹل فورس اکٹیویٹ ٹریٹمنٹ کافی ریسرچ کے بعد 50 سالہ تجربے میں آیا کہ ریمیڈی کی وائٹل انرجی ہی جسم کی وائٹل فورس پر اثر انذاز ہوتی ہے جسم کی غذائی ضررور یات کو پورا کرنے کے لئے متوازن خوراک ضررور ی ہے
Saturday, August 24, 2024
حقیقی آزادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment