جماعت


شیخ حسینہ واجد نے اپنے دور میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے متعدد رہنماؤں کے مقدمات اور پھانسیاں شامل ہیں۔
جماعت اسلامی کی جن اہم شخصیات کو پھانسی دی گئی ان میں شامل ہیں
عبدالقادر مولا - 12 دسمبر 2013 کو پھانسی دی گئی۔ان کو پھانسی 1971ء میں ان کی پاکستان سے وفاداری اور یکجہتی نبھانے کے باعث دی گئی
وہ بنگلہ دیش بننے سے پہلے آخری دم تک متحدہ پاکستان کے داعی رہے، پاکستانی قوم کو آج ہر پاکستانی کو ان کی رحلت پر دکھ اور افسوس ہے۔ اس ناگن شیخ حسینہ واجد کا ذلت أمیز انجام اس کو کہتے ہیں
اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں، اللہ ظالم کو اس طرح سز ا دیتا ہے جس کا گمان بھی نہیں ہوتا

https://www.youtube.com/@fat

ehyab10001

No comments:

Post a Comment