محمد قمر الزمان


 

شیخ حسینہ واجد نے اپنے دور میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے متعدد رہنماؤں کے مقدمات اور پھانسیاں شامل ہیں۔
جماعت اسلامی کی جن اہم شخصیات کو پھانسی دی گئی ان میں شامل ہیں
11 اور 12 اپریل (2015ئ) کی درمیانی شب بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق 10 بجے عظیم مجاہد، مردِ درویش، عالم اور سیاسی رہنما جناب محمد قمر الزمان کو ڈھاکہ کی سنٹرل جیل میں تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ابھی آسمان کی بلندیوں پر قمرِ فلک طلوع نہیں ہوا تھا کہ اس ماہتابِ ارضی کو موت کی وادی میں دھکیل دیا گیا۔ وہ اپنے ماں باپ اور خاندان کا ایک روشن ستارہ تھا۔ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے ہر لیڈر اور کارکن کے نزدیک ایک چمکتا ہوا چاند تھا اور سچی بات یہ ہے کہ اس کی روشنی بنگلہ دیش تک محدود نہیں تھی، وہ پوری دنیا میں اپنی کرنوں سے نور بکھیرتا تھا۔ اللہ اس کی قبر کو منور فرمائے اور اسے جنت کی وسعتوں میں بدل دے۔ آمین!   ان کی پاکستان سے وفاداری اور یکجہتی نبھانے کے باعث دی گئی
وہ بنگلہ دیش بننے سے پہلے آخری دم تک متحدہ پاکستان کے داعی رہے، پاکستانی قوم کو آج ہر پاکستانی کو ان کی رحلت پر دکھ اور افسوس ہے۔ اس ناگن شیخ حسینہ واجد کا ذلت أمیز انجام اس کو کہتے ہیں
اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں، اللہ ظالم کو اس طرح سز ا دیتا ہے جس کا گمان بھی نہیں ہوتا

No comments:

Post a Comment