نیچے CLICK کریں آڈیو کو
سنیے، سمجھیے اور سوچیے۔
Colchicum Autumnale
۔
https://drive.google.com/file/d/1F-OG2VhypZA9RJz0rqVS5sHBPjlUiKiR/view?usp=drivesdk
ہومیوپیتھی آڈیو گائیڈ طلباء اور طالبات کے لیے **
یہ ہومیوپیتھی آڈیو گائیڈ باصلاحیت ہومیوپیتھک طلباء اور طالبات کے علم کو نکھارنے اور ان کی فکری بصیرت کو وسعت دینے کی ایک مختصر مگر بامقصد کوشش ہے۔ یہ تقریباً پندرہ منٹ کی ایک علمی ریمیڈی رہنمائی ہے، جس میں نہ کوئی دعویٰ ہے، نہ کسی کیس کا تذکرہ — اس کا واحد مقصد صرف اور صرف ہومیوپیتھی کے بارے میں درست اور بامعنی عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ہومیوپیتھک معالجین اور قارئین بھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں
ہومیوپیتھک کلینکل پریکٹس ہولسٹ امدادی طور چند ریفرنس جن میں ہومیوپیتھی + غذائیت +مراقبہ + رنگ+خوشبو +خواب+وائٹل فورس+لباس اور طرز زندگی کا ذکر شامل ہیں
اس آڈیو ہومیوپیتھی
گائیڈ سے حقیقی فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے مکمل سننا ضروری ہے، کیونکہ ہر لمحہ علم کے ایک نئے دریچے کو کھولتا ہے۔ آ ج "Colchicum Autumnale .. "
ہے انشاء اللہ، یہ سلسلہ اب جاری رہے گا تاکہ مزید طلباء اس علمِ شفا سے روشناس ہوں۔
پیش کی گئی تمام معلومات مستند ہومیوپیتھک لٹریچر سے ماخوذ ہیں، جن میں معروف کتب جیسے "میٹیریا میڈیکا" (Materia Medica)، "ریپرٹریز" (Repertories)، ڈاکٹر سیموئل ہانیمن کی شاہکار تصنیف "آرگنن آف میڈیسن" (Organon of Medicine)، ڈاکٹر جیمز ٹائلر کینٹ کی "لیکچرز آن ہومیوپیتھک میٹیریا میڈیکا"، اور ڈاکٹر بوئرک (Boericke) کی میٹیریا میڈیکا شامل ہیں۔
یہ تمام مآخذ ہومیوپیتھی کے بنیادی اصولوں اور عملی اطلاق کی گہری تفہیم فراہم کرتے ہیں، جو ہر طالب علم کے لیے ایک مضبوط علمی بنیاد کا درجہ رکھتے ہیں۔ شکریہ
تحقیق و پیشکش فتحیاب علی سید ہومیوپیتھ کنسلٹنٹ
بی ایس سی فوڈ اینڈ نیوٹریشن
https://www.facebook.com/share/1Cm1GpyfCS/
fatehyab.ali@gmail.com
