Monday, March 5, 2012

Garden geek: Aloe Vera blooms

ایلو ویرا زمانہ قدیم سے جدید تک کئی امراض میں قدرتی آفاقی شفا بَخش عامِل کے طور پرمختلف بیماریوں کے علاج میں شفایابی کے ساتھ استعال ہو رہا ہے خاص کر السراورالسرکے زخموں کو مُند مِل کرنےکی اسکی مخفی شفا یابی قوتوں کوتحقیق شناسی میں السر کے سوراخوں اور زخموں کومُند مِل اور تندرست کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت ہے یہ ان السروں میں "منہ کا السر; حلق کا السر; غذائی نالی کا السر; معدہ کا السر; معدہ میں زخم ;چھوٹی آنت کا السر;بڑی آنت کا السر; گیسٹرک السر اوَر کینسر; پیپٹیک السر اوَر کینسر; سیدھی آنت کا السر؛ مقعد کا السر; ورم قولون; شگاف مقعد
ہیومیو پیتھک علاج میں سب سے پہلے 1864 میں ڈاکٹر کانسٹنٹائن
Hering نے ایلو ویرا کو بطور دوا ثابت کیا تھا۔
www.nutritionisthomeopath.blogspot.com
arden geek: Aloe Vera blooms

No comments:

Post a Comment