Thursday, August 30, 2012

تشخیصی سوالنامہ

                    تشخیصی سوالنامہ برائے گنج پن
 1 بال کب سےجھڑ رہے ہیں گنجا پن کب سے شروع ہے۔
 2 گنج آہستہ آہستہ بڑھتا ہے۔ عام اندازے کے مطابق 
روزانہ کتنے بال جھڑتے ہیں۔
 3 موروثی (دادا،دادی، چچا،تایا،پھوپی)+(نانا،نانی،ماموں،خالہ) یا خاندانی (ماں،باپ،بہن،بھائی) میں گنج پن
 4 مردانہ ہارمونز کی کمی یا جنسی کمزوری۔
 5 جذباتی ، جسمانی، نفسیاتی  اور  ذہنی دباﺅ ذہنی تفکرات اور نید کی کمی
 6 جنیاتی (پیدائیشی) یا کسی بیماری٬ کسی عضو کی کارکردگی میں خرابی سے۔
 7  Tinea Capitis (سر کی جلد کا کیڑا)۔ وائرل بخار یا ٹائیفائید بخار 
 8  بالچر یا بالخورہ گنجے پن کے ٹکڑے سر کی جلد پر نمودار ہوجاتے ہیں۔
 9 علامتی گنجے پن بالوں کا جھڑنا، گنجا پن، بالوں کا ضرورت سے زیادہ ، کڑک پن، روکھا پن، بھوسی، کھردرا پن، سفیدی،  موٹا پن، چپچپا پن، باریک بال وغیرہ۔
 10 کوئی خطرناک بیماری ہارمونی  میں تبدیلیاں (مثال کے طور پر تھائیرائیڈ  یا ایڈرنل  غدود  کی بیماری)۔
 11 ادویاتی استعمال جیسے ٬ کیموتھراپی۔
 12 جلنا یا شعاعوں سے علاج۔
 13 ریڈیائی علاج(لیزر یا شعاعوں سے)۔
 14 مختلف مضر اثرات والے کنڈیشنرز کا استعمال کرنا
 15 بالوں کو مشین سے خشک کرنا٬
 16 بالوں کو نقصان پہنچانے والی مصنوعات جن میں بلیچ٬ پرآکسائیڈ٬ امونیا٬ الکوحل یا بالوں کو نرم کرنے والا لوشن
غیرمعیاری کنڈیشنرز اور صابن وغیرہ
 17 کونسی ادویہ استعمال کی ہیں اور کتنا عرصہ
 18 شہر اور جاب
 مندر جہ ذیل  وجوہات میں سے جو وجہ آپ سمجھ تے  ہیں اس کا نمبر وار جواب لکھ دیں ۔
نوٹ:ـ سوالات کا ترتیپ وار سنجیدہ ہو کر جوابات دیں تاکہ دوا بہتر تجویز ہو سکے۔

ہومیوپیتھک ڈاکڑ  فتحیاب علی سید بی ایس سی (غذااورغذائیت)ڈی ایچ ایم ایس[ 1974 لاہور]آر ایم پی (نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومت پاکستان

                                             www.nutritionisthomeopath.blogspot.com



No comments:

Post a Comment