وائٹل فورس اکٹیویٹ ٹریٹمنٹ
کافی ریسرچ کے بعد 50 سالہ تجربے میں آیا کہ ریمیڈی کی وائٹل انرجی ہی جسم کی وائٹل فورس پر اثر انذاز ہوتی ہے جسم کی غذائی ضررور یات کو پورا کرنے کے لئے متوازن خوراک ضررور ی ہے
Sunday, January 26, 2014
وائرل ہیپاٹائٹس
وائرلہیپاٹائٹس
وائرل ہیپاٹائٹس 4 ہیںاے- بی – سی
اور ڈی تمام ایک طبی تصویر پیش کر تےہیں ان اقسام کو لیبارٹری ٹیسٹنگ سےالگ کیا
جاتا ہے طویل مد تیکےساتھ وسیع پیمانے پر
مختلف ہوتے ہیں عام وائرل وجوہات متعدی یک نکلیائی خلیوںمیں اضافہ ، خُلیے بَڑھ جاتے ہَیں زرد بخاربھیشامل ہیں
No comments:
Post a Comment