ہومیوپیتھک ادویات اور پوٹنسیاں
تیز خوشبو میں نہیں رکھتے کیوں کہ
اپنا اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
زیادہ سموک خاص کر سگریٹ کی سموکینگ
میں نہیں رکھتے کیوں کہ اپنا اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
تیز ڈھوپ میں نہیں رکھتے کیوں کہ اپنا
اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
تیز روشنی میں نہیں رکھتے کیوں کہ
اپنا اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
زیادہ نمی والی ہوا میں میں نہیں
رکھتے کیوں کہ اپنا اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
زیادہ حرارت یعنی گرمی میں نہیں رکھتے
کیوں کہ اپنا اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
زیادہ ٹھنڈی جگہ میں نہیں رکھتے کیوں
کہ اپنا اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
آلودگی میں یا عام کاغذ میں نہیں
رکھتے کیوں کہ اپنا اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
ریڈیشن میں نہیں رکھتے کیوں کہ اپنا
اثر ضاٸع کر دیتیں ہیں إ
ہومیوپیتھک دوائیں لینے سے 10 منٹ قبل
منہ اور زبان کواچھی طرح صاف کر لینی چاہیٸے کسی قسم کا ذاٸقہ یا خوشبو یا بد بو
منہ سے نہیں أنی چاہیٸے ورنہ ہومیو پیتھک دوا اثر نہیں کر ے گی ہومیوپیتھک پوٹنسی
کے دو قطرے زبان کے نیچے ڈال دیں یا چار سے چھ گولیاں منہ میں گھل جانے دیں
ہومیوپیتھی کی دوائیں جب خالی پیٹ لیں اور منہ میں گھل جانے دیں تو وہ بھی بہترین
کام کرتی ہیں
اگر ہومیوپیتھک پوٹنسی کے قطرے پینے
کے پانی میں ڈال کر استعمال کریں گے تو پینے کےپانی میں یہ عناصر اور منرلز جو کہ
مخصوص مقدار میں پانی میں جودہ ہیں ہومیوپیتھک پوٹنسی اس پانی میں کام نہیں کرے
گی!!! پینے کے عام پانی کی کمپوزیشن!!!
اینٹی مینی : أرسنک :بورون: فلورائڈ : کلورائد :لیڈ
برومیٹ:کرومیم:سائانائڈ:بینزین ; پائرین: سیلینیم ایپیچلورہائیڈرین
:مرکری:نکل:نائٹریٹ:کیڈیمیم
ایلومینیم : امونیم: کیلشیم
:ہائیڈروجن آئن
ٹیٹراکلوروٹین اور ٹرائکلوریتھی:
آکسیڈیبلٹی
آئرن فیرس:مینگنیج: سلفیٹ
:سوڈیم:ٹریٹیم
یورینیم : زنک :کاپر :کلورین اس کے
علاوہ بہت سے ٹریس عناصر مزید بیکٹیریا اور واٸرس بھی پینے کے پانی میں پاٸے جاتے
ہیں!!
پینے کا پانی شفاف بے ذائقہ بے بو ہے
لیکں بہت سے منرلز اور دو گیسوں پر مشتمل ہے حواس خمسہ انہیں محسوس کرنےسے عاری
ہیں لیکں لیب میں ان کے انیلیسز کر کے اجزاء اور ان کی مقدار کو معلوم کیا جاسکتا
ہے جبکہ پانی میں مختلف عناصر کی کمپوزیشن قدرتی طور پر ہوتی ہے ہومیوپیتھک ریمڈیز
کی پوٹنسی کے قطرے پانی میں ڈال کر استعمال کرنے سے اپنی ادویاتی طاقت کی خاصیت
ضاٸع کر دیتے ہیں
ڈسٹلڈ واٹر میں ہومیوپیتھک ریمڈیز کی
پوٹنسی کے قطرے دیٸے جاسکتے ہیں
ہیومیوپیتھک ڈاکڑ فتحیاب علی سید
بی ایس سی (غذااورغذائیت)ڈی ایچ ایم ایس[ 1974 لاہور]آر ایم پی (نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی
حکومت پاکستان)رجسٹریشن نمبر 9027 تھراپیز٭غذااور غذائیت٭ ہیومیوپیتھی٭ ہربل میڈیسن٭ کلینیکل
Meditation طبی مراقبے
No comments:
Post a Comment